
اردو زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں سےپانچویں نمبر پر ہے۔ اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔ بھارت اور بنگلہ دیش میں یہ علاقائی زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ بحرین، بنگلہ دیش، نیپال، سعودی عرب ، فجی، موریشس، جنوبی افریقا، متحدہ عرب امارات، مملکتِ متحدہ، ریاست ہائے متحدہ اور قطر میں بھی اس کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔
اردو زبان کی اہمیت کے پیشِ نظر ہم نے اردو میں بہترین تحریروں کا اہتممام کیا ہے۔ یہ علم میں اضافہ کے ساتھ ساتھ مطالعے کو شوقین افراد کے لئے بھی معاون ثابت ہوں گی۔