اندھیروں میں بھٹکنے والےمنزل کا جب نشاں پاتے ہیںمحرک ہو کر قدم بقدمپھر ہاتھ سے ہاتھ…
Category:
اردو میں پڑھیں
-
-
poetry by maryamاردو میں پڑھیں
کامیابی یونہی نہیں ملتی, زورِ بازو آزمانا پڑتا ہے
by Maryamby Maryamکبھی گھبرانے لگو تم محنت کرتے
پیچھے مڑ کر ضرور دیکھنا
کبھی جو ٹوٹ کر بکھرنے لگو
خود کو سمیٹنا اور چل پڑنا -
poetry by maryamاردو میں پڑھیں
بہاریں رنگ لاتی ہیں، خزاں کا اثر مٹانے کو
by Maryamby Maryam 2mins readخزاں کی دھول چھٹ جانے پر
جب دل صاف ہوتا ہے
تو سب کچھ اچھا لگتا ہے
اسی اچھا لگنے کو
بہار کہتے ہیں -
مسلمان قوم کی اصلاح کی خاطر عالمِ دین اجتماع کا اہتممام کرتے ہیں۔ یہ اجتماعات تبلیغی جماعتوں کے زیرِ نگرانی ہوتے ہیں۔
-
-