کبھی گھبرانے لگو تم محنت کرتے
پیچھے مڑ کر ضرور دیکھنا
کبھی جو ٹوٹ کر بکھرنے لگو
خود کو سمیٹنا اور چل پڑنا
Category:
poetry by maryam
-
-
poetry by maryamاردو میں پڑھیں
بہاریں رنگ لاتی ہیں، خزاں کا اثر مٹانے کو
by Maryamby Maryam 2mins readخزاں کی دھول چھٹ جانے پر
جب دل صاف ہوتا ہے
تو سب کچھ اچھا لگتا ہے
اسی اچھا لگنے کو
بہار کہتے ہیں -
اُنسِ بشر شیوۂ پیغمبری ہے
محبِ آدم،فلاح پاتے ہیں
بہادر، نڈر، بے باک سپاہی
کامیابیوں کوسایۂ فگن پاتے ہیں